جنید صفدر کا اہلیہ کے ہمراہ خوبصورت’ آرٹ پِیس ‘

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے نو بیاہتا بیٹے، محمد جنید صفدر کی جانب سے سوشل میڈیا پر اہلیہ عائشہ سیف کے ہمراہ ایک خاکہ شیئر کیا گیا ہے۔محمد جنید صفدر نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ایک فوٹو شیئر کی ہے، یہ فوٹو محمد جنید صفدر اور اُن کی اہلیہ کی شادی کی لُک پر بنائے گئے ایک خاکے کی ہے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Muhammad Junaid Safdar (@muhammadjsafdar)


جنید صفدر نے اس خوبصورت خا کے کو اپنی انسٹا اسٹوری اور اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے اس فن پارے کو بنانے والے فنکار کی تعریف اور شکریہ بھی ادا کیا ہے۔
واضح رہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کا نکاح لندن جبکہ شادی کی مکمل تقریبات رواں ماہ پاکستان میں ہوئی تھیں۔