سعودی ایئرلائن کے طیارے میں خرابی، سیکڑوں عازمین حج لاہور ایئرپورٹ پر پھنس گئے

سعودی ایئر لائن کی پرواز ایس وی 5735 لاہور سے مدینہ کے لیے ساڑھے 10 بجے روانہ ہونی تھی


لاہور(قدرت روزنامہ)سعودی ایئرلائن کے طیارے کے انجن میں خرابی کے سبب سیکڑوں عازمین حج علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پھنس گئے۔
سعودی ایئر لائن کی پرواز ایس وی 5735 لاہور سے مدینہ کے لیے ساڑھے 10 بجے روانہ ہونی تھی۔
سیکڑوں مسافر لاہور ایئر پورٹ پر فلائٹ کے منتظر ہیں۔
ایئر لائن انتظامیہ کے مطابق طیارے میں تکنیکی خرابی کے باعث تاخیر ہوئی، ایئر کرافٹ انجینیئر کام کر رہے ہیں، خرابی جلد دور ہو جائے گی۔

WhatsApp
Get Alert