اسرائیل کا امریکا سے 12 ہیلی کاپٹرز، 2 بوئنگ ری فیولنگ طیارے خریدنے کا معاہدہ

امریکا (قدرت روزنامہ)اسرائیل امریکا سے3.1 ارب ڈالرز مالیت کے 12 ہیلی کاپٹرز اور 2 بوئنگ ری فیولنگ طیارے خریدے گا . خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزارت دفاع کا کہناہے کہ امریکا کیساتھ 12 لاک ہیڈ مارٹن ہیلی کاپٹرز اور 2 بوئنگ ری فیولنگ طیارے خریدنے کے معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں .


امریکا کیساتھ حالیہ معاہدہ فضائیہ کی صلاحیتوں کو اپ گریڈ کرنے کے منصوبے کا حصہ ہے . معاہدے کے تحت امریکا سے ہیلی کاپٹرز 2026 میں اسرائیل پہنچیں گے .

. .

متعلقہ خبریں