نیوزی لینڈ میں نیا سال 2022ء شروع

نیوزی لینڈ(قدرت روزنامہ)دنیا بھر میں نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں نئے سال 2022ء کا آغاز ہو گیا، آکلینڈ میں واقع ہاربر برج رات 12 بجتے ہی جگمگا اٹھا۔
شہر میں ہاربر برج اور بلند عمارتیں رنگ برنگی لائٹوں اور قمقموں سے آراستہ کیا گیا تھا جو رات 12 بجتے ہی رنگ برنگی روشنی سے چمکنے لگیں۔آکلینڈ ہاربر برج پر کورونا وائرس کی وباء کی وجہ سے روایتی آتش بازی منسوخ کر دی گئی ہے۔