نئے سال کے آغازپرتلخیاں کم کرنے کی ضرورت ہے، فواد چودھری

(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ 2022 کے آغازپرتلخیاں کم کرنے کی ضرورت ہے .

ٹوئٹرپربیان میں وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ سال 2022 کے آغاز پرتلخیاں کم کرنے کی ضرورت ہے .

حکومت اوراپوزیشن معیشت، سیاسی اورعدالتی اصلاحات پرگفتگو کریں .

انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان عظیم ملک ہے . ہمیں ذمہ داریوں کا احساس کرنے کی ضرورت ہے . پارلیمان میں فساد سے عام آدمی کی نظرمیں سیاستدانوں کا وقارکم ہوتا ہے .

. .

متعلقہ خبریں