سال 2022 میں پہلا پاکستانی بچہ کہاںاور کب پیدا ہوا ؟ جانیں
لاہور(قدرت روزنامہ) نیا سال 2022 ء کا آج پہلا دن ہے اور اس سال کا پہلا بچہ لاہور جنرل ہسپتال میں پیداہوا، 2022ءکے پہلے بچے کی پیدائش پر والدہ سفینہ سفیر بہت خوش ہیں، والد سفیر کا کہنا ہے کہ محنت مزدوری کرتا ہوں، کوشش ہوگی کہ بچے کو پڑھا لکھا کر بڑا آدمی بناؤں۔