نواب شاہ میں نوسرباز عورتوں کا گروہ سرگرم،گھروں پر بھیک مانگنے کے بہانے داخل ھوکر خواتین کوہیپنا ٹاز کرکے طلای زیورات اور نقدی لے اڑیں

نواب شاہ(قدرت روزنامہ) نواب شاہ میں نوسرباز عورتوں کا گروہ سرگرم،گھروں پر بھیک مانگنے کے بہانے داخل ھوکر خواتین کوہیپنا ٹاز کرکے طلای زیورات اور نقدی لے اڑیں ۔تفصیلات کے مطابق نواب شاہ کے گنجان آباد علاقوں میں نوسرباز عورتوں کا گروہ لوٹ مار کیلیے سرگرم ہیں ۔

ہیپنا ٹاز کرکے گھریلو خواتین سے لوٹ مار کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا ہے نوابشاہ کے گنجان آباد علاقے کیمپ نمبر 2کے رہاشی سرفراز احمد کے گھر میں بھی اسی قسم کی ایک واردات میں قیمتی مالیت کے طلای زیورات اور نقدی لیکر فرار ہوگئیں ۔

بتایا جارہا ہے کہ نوسرباز عورتیں بھیک مانگتے ہوئے گھر میں داخل ہوئیں اور گھر میں موجود خاتون اور بچے کو ہیپناٹاز کرکے ڈھائی لاکھ روپے مالیت کے طلائی زیورات اور 6ہزار روپے نقدی اور قیمتی سامان لیکر فرار ہوگئیں ۔واقعہ کی رپورٹ ویمن پولیس تھانے میں درج کرادی گئی ہے پولیس نے شہریوں کو ایسے گروہ سے محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔

Recent Posts

ویرات کوہلی نے پاکستان آنے کے حوالے سے اچھی بات کی، شاہد آفریدی کا بیان

کراچی(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی…

8 mins ago

پاکستان کا پہلا نوازشریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ، وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کمرشل لانچنگ کر دی

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان کے پہلے نوازشریف آئی ٹی سٹی…

13 mins ago

سارہ علی خان کی شادی سے متعلق خبریں گردش کرنےلگیں، پٹودی خاندان کا داماد کون ہے؟

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی ووڈ کے چھوٹے نواب…

52 mins ago

معاشی مسائل کےشکار پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ کےد وران چائے پر کتنے پیسے خرچ کیے ؟ جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) معاشی مسائل کا شکار پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ میں 54…

1 hour ago

کراچی میں ٹک ٹاک کا جنون ایک اور جان لے گیا

کراچی(قدرت روزنامہ) شہر قائد میں ٹک ٹاک بنانے کے دوران اچانک پستول کی گولی چل…

2 hours ago

آئی پی ایل کے دوران پی ایس ایل کروا کر اگر اچھے کھلاڑیوں کو لایا جائے تو یہ پی ایس ایل کے لیے بہترین ہو گا، عاطف رانا

لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) عاطف رانا نے کہا ہے…

2 hours ago