ثقلین مشتاق قومی ٹیم کے عبوری کوچ کے عہدے سے الگ ہوگئے

لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ بورڈکا دیسی کوچز سے دل بھر گیا اور ثقلین مشتاق قومی ٹیم کے عبوری کوچ کے عہدے سے الگ ہوگئے ہیں . پی سی بی ذرائع کے مطابق مارچ میں آسٹریلیا کیخلاف ہوم سیریز کیلئے غیر ملکی کوچز ہونگے، ثقلین مشتاق ٹی 20ورلڈ کپ، بنگلا دیش اور ویسٹ انڈیز سیریز میں عبوری کوچ تھے .

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ قومی ٹیم کی فی الحال کوئی اسائمنٹ نہیں، رمیز راجہ نے گزشتہ روز غیر ملکی کوچز کی تقرری کی طرف اشارہ کیا

. .

متعلقہ خبریں