ریحام خان پر قاتلانہ حملہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ریحام خان پر قاتلانہ حملہ، نامعلوم افراد گاڑی چھین کر فرار ہو گئے ۔ تفصیلات کےمطابق وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ نامعلوم افراد فائرنگ کے بعد میری گاڑی چھین کر فرار ہو گئے۔ عمران خان کیسابقہ اہلیہ ریحام خان نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پرکہا ہے کہ میرے بھتیجے کی شادی سے واپسی پر ابھی میری گاڑی پر فائرنگ کی گئی اور موٹر سائیکل پر سوار دو افراد نے بندوق کی نوک پر گاڑی پکڑی!! میں نے ابھی گاڑیاں بدلی تھیں۔میرا PS اور ڈرائیور گاڑی میں تھے۔ کیا یہ

ہے عمران خان کا نیا پاکستان؟ بزدلوں، ٹھگوں اور لالچیوں کی ریاست میں خوش آمدید!!

Recent Posts

نرگس فخری بالی وڈ کے کس اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…

6 hours ago

شاہد کپور اور وشال بھردواج کی میگا ایکشن فلم میں ٹرپتی ڈھمری بھی شامل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…

6 hours ago

بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

7 hours ago

‘شاید میں نے خود بھی اپنے ٹیلنٹ سے انصاف نہیں کیا، قومی کرکٹ ٹیم کا وہ پہلا کرکٹر جس نے اپنے ہی خلاف بیان دے دیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…

7 hours ago

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…

7 hours ago

شاہ محمود قریشی نے بھی مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین پیش کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

7 hours ago