انگلینڈ کے سکواڈ کی تبدیلی نے کپتان بابر اعظم کو مایوس کردیا

کارڈف(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے انگلینڈ کی پوری ٹیم کا تبدیل ہونا مایوس کن ہے،مگر ہم پوری تیاری کے ساتھ میدان میں اتریں گے اور سیریز جیتنے کی کوشش کریں گے۔

پہلے ایک روزہ میچ سے قبل کارڈف میں آن لائن پریس کانفرنس کرتے ہو ئے بابر اعظم نے کہا کہ جو صورتحال پیدا ہوئی یہ کوئی آئیدیل نہیں تھی لیکن ان حالات کو سمجھنا چاہیے کوروناکے غیر معمولی حالات کا سامنا ہے اور ہم فینز کے لیے کرکٹ کھیل رہے ہیں۔ڈیڑھ سال سے ہم بائیو سیکور ببل میں ہیں پاکستان کرکٹ بورڈ اور ای سی بی نے اعتماد دیا اور کہا ہے معاملات کو مزید اچھا کریں گے۔ میں اپنے کھلاڑیوں کو کریڈٹ دوں گا جو ان حالات میں مثبت سوچ رہے ہیں۔ ان کامائنڈ سیٹ وہی ہے جو پہلے تھا فوکس کرکٹ پر ہے۔

انکا کہنا تھا کہ ہمارے لیے سیریز بڑی اہم ہے۔ ورلڈ سپر لیگ کی سیریز ہے ہم نے اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کرنا ہے۔ ڈربی میں ٹریننگ کرنے سے کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہونے کا موقع ملا ہے۔ ون ڈے کرکٹ کے پلان کے ساتھ ٹریننگ کی۔ سیشنز بھی ہوئے پریکٹس میچ اور سیناریو میچز بھی کھیلے جس سے کھلاڑیوں کا اعتماد بحال ہوا ہے۔

Recent Posts

حامد میر کو جان لیوا دھمکیاں مظلوموں کی آواز کو خاموش کرنے کی کوشش ہے، ڈاکٹر ماہ رنگ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے اپنے سوشل اکاﺅنٹ پر…

6 mins ago

بلوچستان میں سرحدی تجارت کو قانونی شکل دینے کا منصوبہ بنا رہے ہیں، جام کمال خان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما وفاقی وزیر تجارت نواب جام کمال خان عالیانی…

15 mins ago

جامعہ تربت میں آرٹس کرافٹ، کیلیگرافی اور ماحولیاتی تعلیم پر مبنی نمائش کا انعقاد

تربت(قدرت روزنامہ)جامعہ تربت کے شعبہ تعلیم کے زیراہتمام ملٹی پرپز ہال میں آرٹس کرافٹ، کیلیگرافی…

21 mins ago

فیصل آباد، 2 بیویوں اور4 بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرنیوالے شخص کا ’’سوسائیڈ نوٹ‘‘ مل گیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)2 بیویوں اور 4 بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرنیوالے شخص سے متعلق…

40 mins ago

سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے ، سوناکشی

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ سوناکشی نے کہا کہ سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے…

43 mins ago

صدر زرداری نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دیدی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیرِاعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر ٹیکس…

1 hour ago