بھارت کی نامور پروڈیوسر اور ہدایتکار ہوئیں کورونا وائرس کا شکار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی ٹی وی انڈسٹری کی نامور پروڈیوسر اور ہدایتکار ایکتا کپور کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں ہیں۔اس حوالے سے ایکتا کپور نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے پوسٹ کے ذریعے اپنے عزیزوں کو مطلع کیا ہے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Erk❤️rek (@ektarkapoor)


انہوں نے بتایا ہے کہ تمام تر حفاظتی اقدامات کے باوجود میرا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے لیکن پھر بھی میری طعبیت بہت بہتر ہے۔انہوں نے درخواست کی ہے گزشتہ چند روز کے دوران مجھ سے جن لوگوں نے بھی ملاقاتیں کی ہیں وہ اپنا کورونا کا ٹیسٹ کروالیں اور خود کو مخفوظ رکھیں۔