پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارشوں کی پیش گوئی، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا۔
تمام ضلعی انتظامیہ، ریسکیو اداروں اور واسا کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار رہنے کی ہدایت۔
شہری بجلی کے کھمبوں، لٹکتی تاروں اور نشیبی علاقوں میں جمع پانی سے دور رہیں، بارشوں کا سلسلہ 13 جون تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

WhatsApp
Get Alert