کراچی والے ہو جائیں تیار، گرج چمک کیساتھ درمیانی اور تیز بارش کی پیشگوئی

کراچی (قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات کی جانب سے آج منگل سے شہر قائد میں گرج چمک کے ساتھ درمیانی اور تیز بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں گرج چمک کے ساتھ درمیانی اور کہیں تیز بارش کا امکان ہے، 4 جنوری سے شہر میں سسٹم کے تحت بوندا باندی بھی ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ نیا مغربی سلسلہ موسم سرما کے سابقہ سسٹم سے زیادہ طاقتور ہے، حیدرآباد، سکھر، لاڑکانہ، قمبر شہداد کوٹ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ بدین، ٹھٹھ، ٹنڈوالہ یار، عمرکوٹ، تھرپارکر سمیت صوبے

کے دیگر علاقوں میں تیز بارش کا امکان ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز نے کہا کہ بارش اور ہواوں کا سسٹم بلوچستان کے اضلاع پر زیادہ اثر انداز ہوگا، سسٹم ملک کے شمالی علاقوں میں بھی بارش کا باعث بن سکتا ہے۔

Recent Posts

بشریٰ بی بی لاہور سے دوبارہ پشاور پہنچ گئیں

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی اہلیہ اور سابق خاتون…

1 min ago

کراچی کے کباب اور ربڑی نے امریکی سفیر کا دل موہ لیا

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کراچی کے کھانوں کے شوقین نکلے۔…

7 mins ago

مریم نے مجھ سے پی آئی اے خریدنے کیلئے مشورہ کیا ، نواز شریف

نیویارک (قدرت روزنامہ)سابق وزیراعظم اور حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے…

10 mins ago

ٹیکس اہداف پر نظرثانی،ایف بی آر کی آئی ایم ایف سے ملاقات کی تردید

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس اہداف پر نظرثانی…

25 mins ago

علی ظفر نے سعودی عرب میں سب سے بڑا کنسرٹ کرکے تاریخ رقم کردی

ریاض(قدرت روزنامہ)بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکار اور گلوکار علی ظفر نے سعودی عرب میں سب…

34 mins ago

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جیلوں میں اصلاحات کا آغاز کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ ملک بھر…

36 mins ago