کترینہ کیف کی نئی تصاویر نے مداحوں کا دل جیت لیا
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی وڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا صارفین کا دل جیت لیا ہے۔اداکارہ کترینہ کیف نے شاد کے بعد اپنے گھر سے اپنی کچھ تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پوسٹ کی ہیں۔
View this post on Instagram
ان تصاویر میں اداکارہ کو بہت سی سادہ انداز میں بیٹھے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ انہوں نے ایک اسکن کلر کا سوئٹر بھی پہنا ہوا ہے۔
View this post on Instagram
یہ اداکارہ کی شادی کے بعد پہلی سولو تصاویر ہہیں جو انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کی ہیں۔اداکارہ کی جانب سے ان تصاویر کو 1 گھنٹہ پہلے ہی پوسٹ کیا گیا ہے اور اس پر اب تک 1.4 ملین لائیکس آچکے ہیں جبکہ 8 ہزار سے زائد افراد نے تبصرے بھی کیے ہیں۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ان تصاویر کو بہت پسند کیا گیا ہے اور اداکارہ کو خوبصورت قرار دیا ہے۔