فضا علی کی بیٹی کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ و میزبان فضا علی کی اپنی بیٹی کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں . اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Fiza Ali Official (@fiza_aali)


شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ اپنی بیٹی کے ساتھ سردیوں کی شام کو انجوائے کر رہی ہیں . اس سے قبل فضا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شئیر کی تھی .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Fiza Ali Official (@fiza_aali)


شئیر کی گئی تصویر میںاداکارہ دلہن کے لباس میں بے حد خوبصورت لگ رہی تھیں . اداکارہ نے اس لباس کے ساتھ جن زیورات کا انتخاب کیا تھا وہ فضا علی کی خوبصورتی میں چار چاند لگا رہے تھے . اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ڈانس ویڈیو پوسٹ کی تھی .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Fiza Ali Official (@fiza_aali)


شئیر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کو بھارتی گانے دلبر پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا . اس ویڈیو میں اداکارہ نیلے رنگ کی خوبصورت ساڑھی زیب تن کی ہوئی تھیں . واضح رہے کہ فضا علی انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں