پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر شخصیات کی ڈانس ویڈیو منظر عام پر آگئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز اور ڈامہ انڈسٹری کی سینئر شخصیات کی ڈانس کی ویڈیو منظر عام پر آچکی ہے جسے سوشل میڈیا صارفین نے بہت پسند بھی کیا ہے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by afiablogs (@afiablogs)


اس ویڈیو میں تمام سینئر فنکاروں کو ایک ساتھ جھومتے، ناچتے اور ہلہ گلہ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by afiablogs (@afiablogs)


اس ویڈیو میں بہروز سبزواری، بشریٰ انصاری، عتیقہ اوڈھو سمیت دیگر سینیئر فنکار موجود ہیں۔خیال رہے کہ یہ ویڈیو اداکارہ منا طارق کی شادی کی تقریبات کے آغاز کے موقع پر بنائی گئی ہے ۔