چترال میں امریکی شہری نے 2 کروڑ 20 لاکھ روپے دیکر مارخور کا شکار کر لیا

چترال (قدرت روزنامہ) چترال کے علاقے طوشی شا شا کنزروینسی کے مقام پر امریکی شہری نے 2 کروڑ 20 لاکھ روپے دیکر مار خور کاشکار کر لیا .

ڈویژنل فارسٹ آفس (ڈی ایف او) چترال کے مطابق امریکی شہری نے 2 کروڑ 20 لاکھ روپے دیکر 9سالہ مارخور کا شکار کیا .

ڈی ایف او کے مطابق شکار کیے گئے مارخورکے سینگوں کی لمبائی 45 انچ ہے . واضح رہے کہ اس سے پہلے روسی شہری نے بھی ایک ماخور کا شکارکیا تھا .

. .

متعلقہ خبریں