امریکا سے مذاکرات : ایرانی وفد باقر قالیباف کی سربراہی میں سوئٹزرلینڈ پہنچ گیا


سوئٹزرلینڈ(قدرت روزنامہ)وفد کو ’میناب 168‘ کا نام دیا گیا ہے، ایرانی میڈیا کے مطابق وفد میں وزیر خارجہ عباس عراقچی، ایرانی قومی سلامتی کونسل کے عہدیدار علی باقری، ایرانی مرکزی بینک کے گورنر عبدالناصر ہمتی، کاظم غریب آبادی اور اسماعیل بقائی شامل ہیں۔

WhatsApp
Get Alert