ایک عمرے کےفوری بعد دوسرے عمرے کی سہولت ختم‎

ریاض (قدرت روزنامہ)سعودی عرب نے ایک عمرے کے فوری بعد دوسرے عمرے کی سہولت ختم کردی . سعودی وزارت حج وعمرہ کے بیان کے مطابق آئندہ پہلے اور دوسرے عمرے کے درمیان 10 روزکا وقفہ لازمی ہے .

سعودی وزارت حج وعمرہ کا کہنا ہے کہ10 روز سے کم وقفے پراجازت نامہ جاری نہیں کیا جائے گا جب کہ یہ فیصلہ کورونا کے بڑھتے کیسز کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا

. .

متعلقہ خبریں