پی ٹی آئی کے فارن فنڈنگ کیس میں سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ پر مولانا فضل الرحمان بھی بول پڑے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)  پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ  فارن فنڈنگ کے کیس میں سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ میں چشم کشا انکشافات سامنے آئے ہیں  ، عمران خان نے  53  اکاؤنٹس چھپائے ہیں ۔

اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ بیرون ممالک سے پی ٹی آئی کو فنڈنگ کی جا رہی تھی ، فنڈنگ میں خورد برد کے اشارے خطرناک رجحانات کی نشاندہی کرتے ہیں ، تحقیق کے بعد ثابت ہو گیا کہ اکبر ایس بابر کے الزامات درست تھے ،  اکبر ایس بابر  کی حب الوطنی اور ثابت قدمی کے معترف ہیں ۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پہلے ہی اہم مقدمے کو نمٹانے میں غیر معمولی تاخیر نے کئی شکوک و شبہات کو جنم دیا ہے ، عمران خان کا ساڑھے تین سالہ دور قوم کے مستقبل پر تباہ کن اثرات ڈال گیا ہے ۔

Recent Posts

امریکا نے چینی الیکٹرک گاڑیوں اور سولر پینل پر 100 فیصد ٹیکس عائد کردیا

اقدام کا مقصد امریکی شہریوں کے روزگار کا تحفظ ہے، ترجمان وائٹ ہاؤس امریکا (قدرت…

1 hour ago

سولر پینلز کے بعد بیٹریوں کی قیمتوں میں بھی ہزاروں روپے کمی

مہنگائی کے مارے عوام کیلئے ریلیف کا ایک اور ٹھنڈا جھونکا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سولر…

1 hour ago

جاپانی کمپنیوں کیلئے پنجاب میں سرمایہ کاری کے مواقع موجود ہیں،مریم نواز

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے جاپان کے سفیر واڈامتسوہیرو کی ملاقات لاہور (قدرت روزنامہ)وزیرِ…

2 hours ago

کرغزستان میں کوئی پاکستانی جاں بحق نہیں ہوا، نہ ہی کسی طالبہ سے زیادتی ہوئی، نائب وزیراعظم

واپسی کے خواہشمند طلبا کو حکومت اپنے خرچے پر لائے گی، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار…

2 hours ago

خیبرپختونخوا حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے 3 لاکھ ٹن گندم خریدنے کا اعلان

کسانوں کو فی من گندم کی قیمت3900 روپے دی جائے گی، صوبائی وزیرخوراک پشاور(قدرت روزنامہ)خیبرپختونخواحکومت…

2 hours ago

کراچی : ڈیفنس کے بنگلے میں جواں سال ملازمہ کی پراسرار ہلاکت پر ورثا سراپا احتجاج

پاریہ کماری کی ہلاکت کا واقعہ 12 مئی کو پیش آیا تھا کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی…

2 hours ago