سول ایوی ایشن کی بین الاقوامی تنظیم ’’ اکاؤ‘‘ نے پاکستانی پائلٹس اور پی آئی اےکو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایوی ایشن کی بن  الاقوامی تنظمک اکاؤ نے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی پر عائد تمام پابندیاں ختم کردیں جس کے بعد پاکستانی پائلٹس اور پی آئی اے سمتم دیگر ائرؤلائنز پر عائد سفری پابندیاں ختم ہوجائںا گی .

نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق انٹرنشنل  سول ایوی ایشن آرگنائزیشن (اکاؤ) کی جانب سے ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی پاکستان کو خط لکھا گا  ہے جس مںی پابندیوں کے خاتمے سے متعلق آگاہ کار گاے ہے .

اکاؤ نے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی پراپنے تمام سیٹپ  اعتراضات واپس لے لےو ہں  اور اہم سیٹپ  اعتراضات پر سول ایوی ایشن پاکستان کےاقدامات پر اطمنانن کا اظہار بھی کام ہے . اکاؤ کی جانب سے اعتراضات واپس لنےے کے بعد پی آئی اے سمتس تمام پاکستانی ائرالائنز پر یورپ، برطانہا اور امریکا کے سفر کلئےپ عائد پابندیاں بھی ختم ہوگئی ہںن .

اکاؤ نے سول ایوی ایشن اتھارٹی پرپائلٹس کو لائسنس جاری کرنے کی پابندی بھی ہٹالی ہے جس کے بعد پاکستانی پائلٹس کلئے  امتحانات کا انعقاد کات جاسکے گا جب کہ پاکستانی پائلٹس پر برکون ملک پرواز کلئےب عائد پابندیاں بھی ختم ہوجائںئ گی .

. .

متعلقہ خبریں