سول ایوی ایشن کی بین الاقوامی تنظیم ’’ اکاؤ‘‘ نے پاکستانی پائلٹس اور پی آئی اےکو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایوی ایشن کی بن  الاقوامی تنظمک اکاؤ نے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی پر عائد تمام پابندیاں ختم کردیں جس کے بعد پاکستانی پائلٹس اور پی آئی اے سمتم دیگر ائرؤلائنز پر عائد سفری پابندیاں ختم ہوجائںا گی۔

نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق انٹرنشنل  سول ایوی ایشن آرگنائزیشن (اکاؤ) کی جانب سے ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی پاکستان کو خط لکھا گا  ہے جس مںی پابندیوں کے خاتمے سے متعلق آگاہ کار گاے ہے۔اکاؤ نے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی پراپنے تمام سیٹپ  اعتراضات واپس لے لےو ہں  اور اہم سیٹپ  اعتراضات پر سول ایوی ایشن پاکستان کےاقدامات پر اطمنانن کا اظہار بھی کام ہے۔اکاؤ کی جانب سے اعتراضات واپس لنےے کے بعد پی آئی اے سمتس تمام پاکستانی ائرالائنز پر یورپ، برطانہا اور امریکا کے سفر کلئےپ عائد پابندیاں بھی ختم ہوگئی ہںن۔

اکاؤ نے سول ایوی ایشن اتھارٹی پرپائلٹس کو لائسنس جاری کرنے کی پابندی بھی ہٹالی ہے جس کے بعد پاکستانی پائلٹس کلئے  امتحانات کا انعقاد کات جاسکے گا جب کہ پاکستانی پائلٹس پر برکون ملک پرواز کلئےب عائد پابندیاں بھی ختم ہوجائںئ گی۔

Recent Posts

فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ میں خامیوں پر کابینہ کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم نے کہا ہے کہ فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ میں خامیاں…

1 min ago

خود پر کتاب لکھنے کی اجازت نہیں دوں گا، سلمان خان

دبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کا کہنا ہے کہ اپنی بھانجی علیزے اگنی…

12 mins ago

حکومت مخالف تحریک کیلئے اسد قیصر اور فضل الرحمان میں خفیہ ملاقاتوں کا انکشاف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) حکومت مخالف تحریک چلانے کیلئے پی ٹی آئی اور جے یو آئی…

22 mins ago

دہری شہریت والے ججز پر پابندی کیلئے بل قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) دہری شہریت اور کسی دوسرے ملک کی سٹیزن شپ رکھنے والے شخص…

52 mins ago

لاہور میں ن لیگی ایم پی اے کی اہلیہ سے لاکھوں روپے کی ڈکیتی

لاہور(قدرت روزنامہ) مسلم ٹاؤن میں مسلم لیگ ن کے ایم پی اے کی اہلیہ سے…

59 mins ago

7 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا درندہ صفت ملزم گرفتار

کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستان بازار پولیس نے 8 روزقبل 7 سالہ معصوم بچی کوزیادتی کا نشانہ…

1 hour ago