کتنے کلومیٹر موٹروے پر پولیس کو تعینا ت کر دیا گیا ؟ حکومت نے خوشخبری سنا دی
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر مواصلات مراد سعید نے کہاہے کہ 1300 کلومیٹر موٹروے پر پولیس کو تعینات کر دیا گیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق مراد سعید کا کہناتھا کہ ہمارے دورمیں ہکلہ ،ڈی آئی خان موٹروے پرتیزی سےکام ہوا، 1300کلومیٹرموٹروےپرپولیس کوتعینات کیاگیاہے، ہمارےدورمیں بننےوالی سڑکیں تیزی سےمکمل ہورہی ہیں، بہترین کارکردگی پراین ایچ اےکومبارکبادپیش کرتاہوں،5سال کےاہداف کو3سال میں پوراکرلیا۔