ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کے لوگو نے بلوچستان جانے والی سڑکیں بند کی ہوئی ہیں،محسن نقوی ایئرپورٹ پر ائے میٹنگ کی واپس چلے گئے،محسن نقوی کا نام آنے پر اسپیکر نے عادل بازئی کا مائیک بند کر دیا


کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان میں دو دو کروڑ کی گاڑیاں کو آگ لگائی
جا رہی ہے، ٹی ٹی پی اور بے ایل اے کے لوگوں نے بلوچستان جانے والی سڑکیں بند کی ہوئی ہیں، محسن نقوی ایئرپورٹ پر آئے میٹنگ کی، واپس چلے گئے، عادل بازئی، تقریر میں دوسری دفعہ محسن نقوی کا نام کا نام آنے پر سپیکر نے مائیک بند کر دیا

WhatsApp
Get Alert