رابعہ بٹ کی دلکش تصاویر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ و ماڈل رابعہ بٹ کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں . رابعہ بٹ نے انسٹا گرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Rabia Butt (@iamrabiabutt)


رابعہ بٹ کی تصویروں میں انہیں کھلے بالوں، مغربی لباس میں دیکھا جا سکتا ہے . رابعہ بٹ ہمیشہ کی طرح ان تصویروں میں بھی کافی حسین نظر آ رہی ہیں .
واضح رہے کہ اداکارہ رابعہ بٹ اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصویریں مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں اُن کے چاہنے والوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے .

. .

متعلقہ خبریں