کنزیٰ ہاشمی کی مستی کرتے ہوئے ویڈیوز ہوئیں وائرل
کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان کی نامور اداکارہ کنزیٰ ہاشمی کی مستی اور مزہ کرتے ہوئے پیلے جوڑے میں ویدڈوز منظر عام پر آگئیں ہیں۔ان ویڈیو کو اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی پوسٹ کیا ہے جو کہ اداکارہ صبور علی کے مایوں کی تقریب میں بنائی گئیں ہیں۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
اس ویڈیو میں اداکارہ قوالی کی تال پر جھومتی ہوئی نظر آرہی ہیں جس میں ان کے ہمراہ ان کی دوستیں بھی موجود ہیں۔
اس سے قبل بھی اداکارہ کنزیٰ ہاشمی نے ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جس میں انہیں باقی تمام ساتھی اداکاراؤں کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔
View this post on Instagram
یہ ویڈیو اداکارہ صبور علی کی ڈھولکی کے موقع پر بنائی گئی تھی جس میں تمام قریبی دوستوں کو مدعو کیا گیا تھا۔
خیال رہے کہ اداکارہ کنزیٰ ہاشمی مختلف مواقعوں پر اپنی مستی کرتی ہوئی ویڈیوز اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کرتی ہوئی نظر آتی ہیں۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram