فیفا ورلڈکپ: بیلجیئم نے سینیگال کو شکست دیکرپری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

سیٹل(قدرت روزنامہ)فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے راؤنڈ آف 32 کے ناک آؤٹ میچ میں بیلجیئم نے سینیگال کو شکست دے کر پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
سیٹل میں کھیلے گئے میچ میں بیلجیئم نے سینیگال کو 2 کے مقابلے میں 3 گول سے ہرایا۔
مقررہ اور اضافی وقت کے پہلے ہاف میں دونوں ٹیمیں 2، 2 گول سے برابر رہی تھیں۔
تاہم بیلجیئم کی جانب سے فیصلہ کن گول اضافی وقت کے آخری لمحات میں ٹیلی مینس نے پنالٹی کک پر بنایا۔
Belgium complete the comeback to enter the Round of 16! 💪#FIFAWorldCup
— FIFA World Cup (@FIFAWorldCup) July 1, 2026
یوں بیلجیئم نے سینیگال کو شکست دے کر پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
