انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 18 پیسے کا اضافہ

کراچی (قدرت روزنامہ)انٹربینک مبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 176 روپے 92 پیسے ہے . انٹربینک میں آج ڈالر کا بھاؤ 41 پیسے اضافے سے 177 روپے 15 پیسے بھی ہوا لیکن کاروبار بندش پر اضافہ 18 پیسے باقی رہا .


دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 179 روپے برقرار ہے .

. .
Ad
متعلقہ خبریں