ڈیرہ بگٹی : درینجن کے قریب دو گروہوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ایک زخمی


ڈیرہ بگٹی(قدرت روزنامہ)درینجن کے قریب دو گروہوں کے درمیان فائرنگ ۔ فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ایک زخمی ۔ڈیرہ بگٹی سوئی کے علاقے درینجن میں پیروزانی قبیلے کے کوہلی شاخ سے تعلق رکھنے والے رشتے داروں کی آپس میں لین دین پر فائرنگ هوئى۔جاں بحق ہونے والوں میں ایک طرف باپ بیٹا اور دوسری جانب دو سگے بھائی شامل هيں

WhatsApp
Get Alert