ہنہ اوڑک دھرنا: وزیراعظم اور آرمی چیف سے مذاکرات تک احتجاج ختم نہیں ہوگا، شرکاء کا اعلان


ہنہ اوڑک(قدرت روزنامہ) ہنہ اوڑک میں جاری دھرنے کے شرکاء نے اعلان کیا ہے کہ وزیراعظم اور آرمی چیف سے براہِ راست مذاکرات کے بغیر دھرنا ختم نہیں کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ گزشتہ دن ہنہ اوڑک میں مسلح افراد کے حملے میں 4 افراد جاں بحق ہوئے تھے، جس کے بعد علاقے میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے

WhatsApp
Get Alert