تحریک انصاف کو کس جگہ سے 2.1 ملین ڈالرز کی فنڈنگ آئی، اکبر ایس بابر ایک مرتبہ پھر میدان میں آ گئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر ایک بار پھر میدان میں آ گئے ہیں، انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کو ووٹنگ کرکٹ کلب سے 2.1 ملین ڈالر کی فنڈنگ ہوئی، ان کا کہنا تھا کہ قانون کے مطابق کوئی بھی پاکستانی شہری انفرادی حیثیت سے فنڈنگ کر سکتا ہے لیکن کمپنی کسی سیاسی جماعت کو فنڈنگ نہیں کر سکتی،انہوں نے سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ ایک کرکٹ کلب نے تحریک انصاف کو اتنی فنڈنگ کیوں کی؟ ابھی یہ بھی دیکھنا باقی ہے کہ یہاں سے کس حد

تک فنڈنگ ہوئی۔

Recent Posts

گرمی کی شدت میں اضافہ، وفاقی تعلیمی اداروں کے اوقات تبدیل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) گرمی کی شدی اور ہیٹ ویو کے خدشے کے باعث وفاقی تعلیمی…

1 min ago

حکومت نے سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے اہم قدم اٹھا لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کیلئے مشاورت…

11 mins ago

زرتاج گل سے تلخ کلامی؛ طارق چیمہ کی اسمبلی رکنیت مختصر معطلی کے بعد بحال

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) رکن قومی اسمبلی طارق بشیر چیمہ کی رکنیت مختصر معطلی کے بعد…

13 mins ago

مریم نواز نے اپنی ہی پارٹی کا پول کھول دیا

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی ہی پارٹی کا پول کھول…

22 mins ago

آئی ایم ایف کا پاکستان سے اخراجات میں کمی کا مطالبہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) نے پاکستان کے ذمے قرضوں پر…

23 mins ago

آئی سی سی نے ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کے وارم اپ میچز کا شیڈول جاری کر دیا

دبئی (قدرت روزنامہ )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 ورلڈکپ سے قبل وارم…

1 hour ago