سانحہ ہنہ اوڑک ‘ شہدا کے ورثا کا کوئٹہ اور اندرون صوبہ کے داخلی شاہراهیں بند کرنیکا اعلان


کوئٹہ (قدرت روزنامہ)سردار نسیم پانیزئی نے كها كه دوپہر ایک بجے بلیلی کے مقام پر کوئٹہ کے انٹری پوائنٹس بند کرینگے ۔زیارت کراس کے مقام پر قومی شاہراہ بلاک ہے ۔پشین ‘ چمن سمیت تمام شہروں کے اہم انٹری پوائنٹس بند کئے جائینگے ۔انهوں نے مزىد كها كه بلوچ بیلٹ میں بھی قبائیلی لوگوں سے رابطے کررہے ہیں تاکہ وہاں بھی شاہرائیں بند کی جائے۔

WhatsApp
Get Alert