لاہور کیس میں بچوں کو گولی نہیں ماری جا سکتی، اس میں دوغیر ملکی خواتین ملوث ہیں، مزمل سہروردی

کیس کو عالمی سطح پر مانیٹر کیا جائے گا ان ملکوں کے سفارتخانے اس کیس دونوں ملکوں کے سفارتخانے اس اپنے اپنے منسٹری افٓ فارن آفیسرز اور پولیس کو کو بھیجیں ،ہم یہاں بندے ماردیں وہ کہیں اس ملک میں تو فیئرٹرائل ہی نہیں ہوتا، صحافی کی گفتگو


لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور میں غیر ملکی خواتین کے ساتھ مبینہ زیادتی و اغواء کے کیس میں تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے، ایسے میں ملک بھر میں یہ مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے باقی کیسز کی طرح یہ کیس سی سی ڈی کے حوالے کیوں نہیں کا جا رہا، اس پرتجزیہ کار مزمل سہروردی کا کہنا ہے کہ میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں اس کیس بچوں کو گولی نہیں ماری جا سکتی، اس کیس میں دوغیر ملکی خواتین ملوث ہیں، کیس کا فیئر ٹرائل ہونا بہت ضروری ہے، اس مقدمے میں دونوں ملکوں کی ایجنسیوں کے قونصل جنرلز یا سفارتی نمائندے بیٹھے ہوں گے، کیس کو عالمی سطح پر مانیٹر کیا جائے گا ان ملکوں کے سفارتخانے اس کیس دونوں ملکوں کے سفارتخانے اس اپنے اپنے منسٹری افٓ فارن آفیسرز اور پولیس کو کو بھیجیں ، ہم یہاں بندے ماردیں وہ کہیں اس ملک میں تو فیئرٹرائل ہی نہیں ہوتا، آپ لوگوں کو بلکہ یہ کہنا چاہئے اس کیس کا فیئر ٹرائل کرکے ملزمان کو سخت سے سخت دی جائے۔
تاکہ عالمی سطح پر پر پاکستان کا نام روشن ہو بلکہ ہمارے جو ڈییشل سسٹم کا نام روشن ہو۔
مزمل سہروردی نے ایڈووکیٹ میاں داوٴود کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل کرنی چاہئے کے سات دنوں میں مقدمہ ختم کر دیں، روز ٹرائل کریں، یہ نہیں کہ کیس سی سی ڈی کو دے دیں، کیونکہ یہ دو غیر ملکی خواتین ہیں، ٹرائل ہونا بہت ضروری ہے۔ ہاف فرائل ہونا ضروری نہیں۔ آپ کی شریف فیملی سے مخالفت یا اسحاق ڈار سے نفرت ہوگی مجھے اس کا بہت احترام ہے۔ وہ غصہ ہم پھر کبھی نکال لیں گے، اس کیس میں ایک ڈچ اور ایک وینزویلا کی خاتون ہے۔ ان کی ایمبیسی کے افراد ان کو لینے آگئے تھے وہ کیس یقیناً دیکھیں گے، اور آپ کیا مطالبہ کر رہے ہیں۔

WhatsApp
Get Alert