پاسداران انقلاب کا جنوبی ایران میں امریکی ایم کیو 9 ڈرون مارگرانے کا دعویٰ

ایران(قدرت روزنامہ)ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے فضائی دفاعی نظام نے امریکی ایم کیو-9 ڈرون کو مار گرایا ہے۔
تسنیم نیوز کے مطابق پاسداران کے ترجمان حسین محبی نے کہا کہ ڈرون کو ایران کے صوبے بوشہر کے شہر خورموج کے اوپر نشانہ بنایا گیا۔
