پی ایس ایل 7 کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوگیا ہے . لاہور میں قذافی اسٹیڈیم کے باہر کرکٹرز کی بڑے کٹ آؤٹ سجا دئیے گئے ہیں .


اس کے علاوہ لاہور میں جاری بارش کے باوجود کرکٹ فینز کرکٹرز کی بڑے کٹ آؤٹ کے ساتھ تصاویر بنانے پہنچ گئے ہیں . واضح رہے کہ پی ایس ایل 7 کا آغاز 27 جنوری سے کراچی میں ہوگا .

. .

متعلقہ خبریں