امریکی حملوں کے بعد ایران کا جوابی وار، پاسدارانِ انقلاب کے کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملے


تهران(قدرت روزنامہ)ایران کے پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایران پر امریکی حملوں کے جواب میں کویت میں امریکی فوج کے 2 اڈوں اور بحرین میں بھی 2 امریکی اڈوں پر حملہ کیا۔
پاسداران انقلاب نے خبردار کیا کہ اگر امریکا نے دوبارہ حملے کیے تو ردعمل خطے میں موجود دیگر امریکی اڈوں تک بھی پھیل جائے گا۔

WhatsApp
Get Alert