کراچی: ابراہیم حیدری سے گٹکا فروش گرفتار

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری سے گٹکا فروش کو گرفتار کرلیا گیا ہے . تفصیلات کے مطابق پولیس نے دوران گشت کارروائی 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان سے دیسی تیار کردہ 06 کلو سے زائد گٹکا / ماوا برآمد کیا گیا ہے .


پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان پابندی کے باوجود علاقے میں گٹکا / ماوا فروخت کر رہے تھے، گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے تفتیش جاری ہے . خیال رہے کہ گرفتار ملزمان میں رحیم اللہ اورعثمان شامل ہیں .

. .

متعلقہ خبریں