ڈیمینشیا دنیا کے لیے ٹائم بم بنتا جارہا ہے، تحقیق

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ اگر طرز زندگی میں تبدیلی نہیں کی گئی تو پھرآئندہ 30 سالوں میں دنیا بھر میں ڈیمینشیا کے مریضوں کی تعداد کئی گنا بڑھ جائے گی۔
اس بات کا انکشاف واشنگٹن یونیورسٹی کی جانب ہونے والے سروے میں ہوا ہے۔ تحقیق کے مطابق اگر لوگوں نے صحت مند طرز زندگی اور تعلیم میں بہتری نہیں کی تو 2050 تک ڈیمینشیا( ایک دماغی عارضہ) کے مریضو ں کی تعداد تین گنا اضافے کے ساتھ 150 ملین تک ہوجائے گی۔
ریسرچر کے مطابق ڈیمینشیا دنیا کے لیے ممکنہ طور پر ایک ٹائم بم ثابت ہوسکتاہے، اور تقریبا اگلی تین دہائیوں میں 153 ملین افراد اس بیماری میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔2019 میں ڈیمینشیا کے مریضوں کی تعداد 53 ملین سے تجاوز کرچکی تھی اور حالیہ دوبرسوں میں اس میں مزید اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کا اہم سبب غیر صحت بخش غذا اور جسمانی ورزش کا نہ کرنا ہے۔

Recent Posts

مداح گلوکارہ گُل پانرہ کے گھر میں گھس گیا

گلوکارہ نے مداح پر اہلخانہ کو جان سے مارنے کی دھمکی کا الزام عائد کر…

1 min ago

خیبرپختونخواحکومت نے نیب ترامیم کیس کی سماعت لائیو نشر کرنے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)خیبرپختونخواحکومت کی جانب سے نیب ترامیم کیس کی سماعت لائیو نشر کرنے کی…

10 mins ago

موبائل فون کمپنیوں نے اپنے کارڈز اور پیکج چارجز میں 2 برس میں کتنا اضافہ کیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کا شمار ترقی پذیر ممالک میں کیا جاتا ہے تاہم 23…

20 mins ago

سیلاب زدہ بلوچستان میں کم عمر دلہنیں اور معاشی مشکلات

عاصم احمد خان سندھ اور بلوچستان کی سرحدوں کے درمیان واقع اوستہ محمد کے ہلچل…

33 mins ago

ماضی میں کونسی اہم شخصیات فضائی حادثے میں جاں بحق ہوئی ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)19مئی کو حادثے کا شکار ہونے والے ہیلی کاپٹر میں ایرانی صدر…

38 mins ago

پاکستان اور ترکیہ کا دو طرفہ تجارت کو 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) پاکستان اور ترکیہ نے دو طرفہ تجارت کو 5 ارب…

46 mins ago