وزیراعلی بلوچستان میرسرفرازبگٹی صوبائی وزراء کے ہمراہ ہنہ اوڑک پہنچ گئے


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)اس موقعے پر صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو،صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ،رکن اسمبلی زرک خان مندوخیل، سینیٹر منظور احمد کاکڑ،بلال کاکڑ اور کمشنر کوئٹہ موجود

کوئٹہ:وزیراعلی بلوچستان میرسرفرازبگٹی نے سانحہ ہنہ اوڑک کے شہداء کے لواحقین سے ملاقات کی
کوئٹہ:وزیراعلی بلوچستان میرسرفرازبگٹی کی شہداء کے لواحقین اورمقامی قبائل سے تعزیت کا اظہاراور فاتحہ خوانی کی

WhatsApp
Get Alert