امریکی فوج کے ایرانی فوجی اہداف پر حملے مکمل، میزائل، ڈرون اور بحری تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ


واشنگٹن(قدرت روزنامہ)امریکی سینٹرل کمانڈ(سینٹکام) نے کہا ہے کہ امریکی افواج نے ایرانی فوجی اہداف پر نئے حملے مکمل کر لیے۔
سینٹکام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران کے ساحلی دفاعی نظاموں، میزائل،ڈرون اور بحری تنصیبات کو نشانہ بنایا ۔
سینٹکام کے مطابق ایران میں بوشہر، چا بہار ، جسک، کونارک ، ابو موسیٰ اور بندر عباس کو نشانہ بنایا گیا۔
سینٹکام نے کہا کہ اس وقت 50 ہزار سے زائد امریکی فوجی مشرقِ وسطیٰ میں تعینات ہیں۔

WhatsApp
Get Alert