بلوچستان عوامی پارٹی کا مولانا فضل الرحمان کے خطاب پر شدید ردعمل، شہدا کے بارے میں بیانات پر احتیاط کی تلقین


کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان عوامی پارٹی کا امیر جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے خطاب پر ردعمل
مولانا فضل الرحمان ملک کے بڑے مذہبی طبقے کی نمائندگی کرتے ہیں، بلوچستان عوامی پارٹی
مولانا فضل الرحمان ملک کو جوڑنے اور قومی یکجہتی کو فروغ دینے کا کردار ادا کریں، بلوچستان عوامی پارٹی
ہمیں دشمن کے آلۂ کار بننے سے گریز کرنا چاہیے، بلوچستان عوامی پارٹی
سیاسی اختلاف اپنی جگہ، شہداء سے متعلق بیانات میں احتیاط برتی جانی چاہیے، بلوچستان عوامی پارٹی
شہداء سے متعلق ریمارکس دشمن قوتوں کو تقویت دیتے ہیں، بلوچستان عوامی پارٹی
شہداء پوری قوم کا فخر ہیں، ملکی سالمیت پاک افواج کی قربانیوں سے وابستہ ہے، بلوچستان عوامی پارٹی

WhatsApp
Get Alert