ایران کی جانب سے داغے گئے 4 کروز میزائلوں اور 21 ڈرونز کو تباہ کردیا: کویت


کویت(قدرت روزنامہ)کویت کا کہنا ہے کہ بدھ کے روز ایران کی جانب سے داغے گئے 4 کروز میزائلوں اور 21 ڈرونز کو تباہ کیا گیا ۔
کویت کی وزارت خاجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایرانی جارحیت سے کئی اہم تنصیبات کو نقصان پہنچا تاہم کوئی زخمی نہیں ہوا۔
دوسری جانب عراق کے شہر اربیل میں امریکی قونصل خانے کے قریب ڈرون مار گرایا گیا ہے۔ بحرین میں بھی سائرن کی آوازیں سنائی دیں۔

WhatsApp
Get Alert