امام مسجد کی 21 سالہ بیٹی سے ملازمت کے نام پر 3 سال تک جسم فروشی کروائی جاتی رہی، بیٹی نے باپ کو بتایا تو ملزمہ نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر جھوٹ بولا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) امام مسجد کی 21 سالہ بیٹی سے ملازمت کے نام پر 3 سال تک جسم فروشی کروائی جاتی رہی، بیٹی نے باپ کو بتایا تو ملزمہ نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر جھوٹ بولا دیا، بچی کی فحش ویڈیوز پاکستان میں وائرل کر دی گئیں ،ویڈیو دیکھیں :