فوجی جوانوں کے دستے مری میں سیاحوں کی مدد میں مصروف ہیں، آئی ایس پی آر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مری میں فوجی دستے سول انتظامیہ کی مدد میں مصروف عمل ہیں، آرمی انجینئرز کے دستوں نے جھیکا گلی،گھڑیال روڈ کو کھول دیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق مری ڈویژن کے دستےٹریفک میں پھنسے لوگوں کو نکالنے میں مصروف ہیں، مرکزی شاہراہوں کو کھولنے کیلئے آرمی انجینئرز بھی پہنچ گئے۔

مری ڈویژن کے انجینئرز دستے کے تمام باؤزر اور مشینری روڈ کھولنے میں مصروف ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ٹریفک میں پھنسے لوگوں کو کھانا پانی چائے اور دیگر ضروری سامان فراہم کیا جارہا ہے، برف میں پھنسے لوگوں کو محفوظ شیلٹر بھی فراہم کیا گیا۔

ایف ڈبلیو او کی جوان مشینری کے ہمراہ روڈ کھولنے میں مصروف ہیں۔

Recent Posts

ملک میں گاڑیوں کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) آٹو موبائل کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر کمی…

1 hour ago

جے یو آئی کو کراچی میں جلسے کی اجازت نہیں ملی

کراچی (قدرت روزنامہ)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کو کراچی میں جلسے کی اجازت نہیں…

1 hour ago

موبائل سمز بلاک کرنے کیلیے ایف بی آر کے مراسلے کا جائزہ لیکر فیصلہ کرینگے، پی ٹی اے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کی طرف…

2 hours ago

گندم کی خریداری، حافظ نعیم کا وزیراعلیٰ ہاؤس پنجاب کے گھیراؤ کا اعلان

لاہور(قدرت روزنامہ) جماعت اسلامی نے گندم کی خریداری نہ کیے جانے کے خلاف تحریک چلانے…

2 hours ago

ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی، 17.3 فیصد ہوگئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ملک میں گزشتہ ماہ اپریل کے دوران مہنگائی میں اضافے کی شرح…

2 hours ago

پاکستان کسی غیر ملکی حکومت کو اڈے فراہم نہیں کرے گا، دفتر خارجہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کسی ملک کے خلاف…

2 hours ago