افریقی ملک ملاوی میں سینکڑوں افراد ایک ساتھ کلمہ پڑھ کر مسلمان ہو گئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)افریقی ملک ملاوی میں سینکڑوں افراد کا ایک ساتھ قبولِ اسلام کا ایمان افروز واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک ہی مجلس میں موجود افراد نے متفقہ طور پر کلمہ شہادت پڑھ کر دینِ حق کو قبول کر لیا۔
اس مبارک موقع پر کلمہ طیبہ کی صداؤں سے پورا ماحول گونج اٹھا اور حق کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے ان تمام لوگوں کے دل ایمان کی روشنی سے منور ہو گئے۔
Hundreds of people in Malawi embraced Islam. ☪️ 🇲🇼🙏🏻 pic.twitter.com/lJ6Tsrhoqe
— JM News Network (@JMNewsNetwork_) July 16, 2026
