کوئٹہ میں 8 افراد کے قتل میں مطلوب 2 ملزمان گرفتار، بھاری اسلحہ و گولہ بارود برآمد

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) 8 افراد کے قتل میں مطلوب 2 ملزمان گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود برآمد
کویٹہ سیریس کرائم انوسٹی گیشن ٹیم کی کارروائی، عبدالرزاق اور محمد اکرام گرفتار
کویٹہ گرفتار ملزمان کے قبضے سے .223 رائفل، ایس ایم جی، 3 ٹی ٹی پستول اور درجنوں کارتوس برآمد
ہزار گنجی میں انٹیلی جنس اطلاعات پر چھاپہ، دونوں ملزمان گرفتار
کویٹہ ملزمان کی نشاندہی پر قمبرانی روڈ سے مزید اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
کویٹہ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان 8 قتل کے مقدمات میں نامزد اور مطلوب تھے
کویٹہ مقدمہ کرائم برانچ کوئٹہ میں زیرِ تفتیش، ملزمان سے مزید تفتیش جاری
کویٹہ ایس ایس پی سیریس کرائم انوسٹی گیشن کیپٹن (ر) دوست محمد بگٹی کی ہدایت پر کامیاب کارروائی
