کالعدم ٹی ٹی پی افغان حدود سے پاکستان میں حملے کر سکتی ہے،اقوام متحدہ

نیویارک (قدرت روزنامہ) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) افغان حدود سے پاکستان میں حملے کر سکتی ہے۔

اقوام متحدہ مانیٹرنگ ٹیم نے 28 ویں رپورٹ سلامتی کونسل میں جمع کروائی ہے جس میں القاعدہ، داعش اور دیگر شدت پسند گروپوں سے خطرات کا جائزہ بھی پیش کیا گیا ہے۔تجزیہ کاروں نے یو این رپوٹس کو پاکستان کے خدشات کی توثیق قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے گزشتہ سال ان تنظیموں کو بھارتی مدد کے ٹھوس شواہد شیئر کیے۔مشیر قومی سلامتی امور معید یوسف نے 23 جون کو لاہور دھماکے میں بھارت کے ملوث ہونے کے واضح شواہد بھی پیش کیے تھے۔

Recent Posts

بے گناہ مزدوروں کاقتل کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیر داخلہ

سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…

4 hours ago

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی مذمت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…

4 hours ago

پنجگور میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 7 مزدور جاں بحق

کوئٹہ)(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں 7…

4 hours ago

جاپان کے سفیر مٹسو ہیروواڈا کی مسلم لیگ (ن)کے صدر نوازشریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز سےملاقات

لاہور(قدرت روزنامہ ) مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسے…

5 hours ago

وزیراعظم نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے خطاب میں قوم کی ترجمانی کی، وزیر دفاع

نیویارک (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام…

5 hours ago

تحریک انصاف کا احتجاج کس نے ختم کرنے کا فیصلہ کیا؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج ختم اور برہان…

6 hours ago