پاکستان اسلام کے نام پر بنا، اسلام کے بغیر پاکستان کا وجود نامکمل ہے، حافظ حمد اللہ

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) جمعیت علمااسلام کے مرکزی رہنمااور پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سابق سنیٹر مولانا حافظ حمداللہ نے کہاہے کہ پاکستان اسلام کے نام پر بنا اسلام کے بغیر اس کا وجود نامکمل ہے مدارس اور مساجد مٹانے والوں کے خواب کبھی بھی شرمندہ تعبیر نہیں ہونگے ملک پر مسلط ٹولہ اسلام اور ریاست کا وفادار نہیں بیرونی آقاں کی خوشنودی کے لئے ملک کے اسلامی تشخص کو قربان کرنے والے نشان عبرت بنیں گے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے کراچی میں جمعیت علمااسلام کے زیراہتمام منعقدہ عظیم الشان ختم قرآن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ کانفرنس سے جمعیت علمائے اسلام کے دیگر رہنماں اور مقامی علما کرام نے بھی خطاب کیا۔ مولانا حافظ حمداللہ نے کہا کہ کسی طاقت کو مدارس اور مساجد پر ہاتھ ڈالنے نہیں دینگے مولوی مسجد اور مدرسہ لاوارث نہیں جمعیت علمااسلام انکی دفاع اور تحفظ کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگی قوم آج عملی طور پر دیکھ چکی ہیں کہ حکومت اور ارباب اختیار کو اسلامی اقدار کی بجائے مغربی اقاوں کی خوشنودی عزیز ہے انہوں نے کہا کہ ملک میں ریاست مدینہ کا مقدس نعرہ لگاکر بیرونی قوتوں کی اسلام دشمن عزائم کی تکمیل کی سازشیں کی گئی۔

Recent Posts

چند دنوں میں پاک چین اعلیٰ سطح کے رابطے متوقع

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چند دنوں میں پاکستان اور چین کے درمیان اعلیٰ سطح کے رابطے متوقع…

3 mins ago

گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات، سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر آج طلب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات کے سلسلے میں سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد…

12 mins ago

احمد شہزاد کا پلیئرز پر سلیکشن کیلئے سوشل میڈیا مہم چلانے کا الزام

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی ٹیم کے جارح مزاج اوپنر احمد شہزاد نے بعض کھلاڑیوں پر…

17 mins ago

بھارتی گلوکارہ سنیدھی چوہان پر لائیو کنسرٹ میں حملہ

اترکھنڈ(قدرت روزنامہ)بھارت کی معروف گلوکارہ سنیدھی چوہان پر لائیو کنسرٹ کے دوران بوتل سے حملہ…

25 mins ago

مداح نے درفشاں سلیم کو بوسہ دے دیا، ویڈیو وائرل

لاہور (قدرت روزنامہ) اُبھرتی ہوئی خوبرو اداکارہ درفشاں سلیم کو تقریب کے دوران خاتون مداح…

30 mins ago

صاحبہ کا لڑکیوں کو پرنس چارمنگ کے انتظار کی بجائے جلدی شادی کرنے کا مشورہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ صاحبہ کا کہنا ہے کہ کسی…

36 mins ago