ڈیورنڈ لائن و گولڈ سمیتھ لائن کودل سے تسلیم نہیں کرینگے، نواب رئیسانی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سابق وزیراعلیٰ بلوچستان وچیف آف سراوان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ پاکستان کشمیر پنجاب کے تقسیم پر فرنگی راج سے نفرت اور مذمت شاہراہوں شہروں کے نام تبدیل، اس کے برعکس بلوچ و پشتون وطن کی تقسیم کی ظلم، یہ منافقت اور دہرے میعار کی نشاندہی کرتی ہے، باشعور پشتون اور بلوچ ڈیورنڈ لائن اور گولڈ سمیتھ لائن کو کبھی دل سے تسلیم نہیں کریں گے .

.

.

Ad
متعلقہ خبریں