کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سابق وزیراعلیٰ بلوچستان وچیف آف سراوان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ پاکستان کشمیر پنجاب کے تقسیم پر فرنگی راج سے نفرت اور مذمت شاہراہوں شہروں کے نام تبدیل، اس کے برعکس بلوچ و پشتون وطن کی تقسیم کی ظلم، یہ منافقت اور دہرے میعار کی نشاندہی کرتی ہے، باشعور پشتون اور بلوچ ڈیورنڈ لائن اور گولڈ سمیتھ لائن کو کبھی دل سے تسلیم نہیں کریں گے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…
راولپنڈی ( قدرت روزنامہ ) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں…
کنبرا (قدرت روزنامہ) آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں بابراعظم نے 2 اہم…
لاہور (قدرت روزنامہ) سموگ کی شدت میں اضافےکے پیش نظر صوبے بھر میں 17 نومبر…
پرتھ(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا نے پہلے میچ میں پاکستان کو 29رنز سے شکست دے د ی، میچ…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 دہشتگرد…